ہندوستانی یوم بحریہ

جانئیے کیوں مناتے ہیں ہندوستانی بحریہ کا دن؟

ہندوستانی یوم بحریہ

ء4 دسمبر

ہندوستانی بحریہ کا دن ہندوستان میں ہر سال 4 دسمبر کو ہندوستانی بحریہ کی کارکردگی اور کردار کو تسلیم کرنے کے لیے منایا جاتا ہے۔

ہندوستانی یوم بحریہ

ء4 دسمبر

اسی دن یعنی 4 دسمبر 1971 کو آپریشن ٹرائیڈنٹ کے دوران

ہندوستانی یوم بحریہ

ء4 دسمبر

ہندوستانی بحریہ نے پی این ایس خیبر سمیت چار پاکستانی بحری جہازوں کو ڈبو دیا اور پاکستانی بحریہ کے سینکڑوں اہلکار مارے گئے۔

ہندوستانی یوم بحریہ

ء4 دسمبر

یہ دن جنگ کے شہداء کی یاد میں بھی منایا جاتا ہے۔

ہندوستانی یوم بحریہ

ء4 دسمبر

بحریہ کا دن 1971 کی پاک بھارت جنگ میں ہندوستانی بحریہ کی فتح کے جشن کے طور پر منایا جاتا ہے۔

ہندوستانی یوم بحریہ

ء4 دسمبر

دسمبر کو پاکستانی فورسز نے ہندوستانی فضائی حدود اور سرحدی علاقوں پر حملہ کیا۔ یہ حملہ 1971 کی جنگ کا آغاز تھا۔ اس کے بعد پاکستان کو منہ توڑ جواب دینے کے لیے آپریشن ٹرائیڈنٹ شروع کیا گیا۔

ہندوستانی یوم بحریہ

آپریشن ٹرائیڈینٹ کیا جاننے کے لیے  ذیل میں کلک  کیجیے۔ 

ہندوستانی یوم بحریہ

کوئز میں حصہ لیجیے اور اور ایک خوبصورت سند بھی حاصل کیجیے۔