سی ٹی ای ٹی 2022

26/12/2022

میرا ایڈمٹ کارڈ کیوں نظر نہیں آ رہا ہے؟

ء20 دسمبر 2022 کو  بورڈ نے سی ٹی ای ٹی نے 2022 پری ایڈ مٹ  کارڈ جاری کیے تھے۔

مرکزی استاد اہلیت  ہال ٹکٹ 2022-2023  سی ٹی ای ٹی کی ویب سائٹ پر 26  دسمبر 2022 سے  موجود ہیں۔

ایڈمٹ کارڈ 26 دسمبر سے ڈاؤن لوڈ کے لیے دستیاب ہو چکے ہیں لیکن بہت سے امیدوار ابھی تک ایڈمٹ کارڈ ڈاؤن لوڈ نہیں کر پا رہے ہیں۔

لاگ ان کرنے اوپر دکھائی دے رہا میسج نظر آرہا ہے۔ کیا کریں؟

your admit card not allotted till yet. will be intimated later

امتحان 28 دسمبر 2022 سے شروع ہوگا۔

فکر کرنے کی کوئی بات نہیں۔

پری ایڈمٹ کارد کے ذریعے آپ کے منتخب کردہ امتحان سینٹر اور امتحان کی تاریخ موصول ہوگی۔

پری ایڈمٹ کارڈ کی نئی لنک ذیل میں دی گئی ہے۔

 آفیشل ویب سائٹ سے معلوم ہوا  ہے کہ آپ کا ایڈمٹ کارڈ امتحان کے دن سے دو دن  قبل الاٹ کر دیا جائے گا۔

مزید معلومات حاصل کیجیے۔

سی ٹی ای ٹی کی مکمل تیاری آن لائن کیجیے۔ آن لائن  مفت ٹیسٹ کے لیے ذیل میں لرن مور بٹن پرکلک کیجیے