مولانا ابو الکلام آزاد  زریں اقوال

دل سے دی گئی تعلیم معاشرے میں انقلاب لا سکتی ہے۔' ' - مولانا ابوالکلام آزاد

The education imparted by heart can bring revolution in the society.'' -  Maulana Abul Kalam Azad

’’تعلیم کے ماہرین کو چاہیے کہ وہ طلبہ میں تحقیق، تخلیقی صلاحیت، کاروباری اور اخلاقی قیادت کی صلاحیتیں پیدا کر یں اور ان کا رول ماڈل بنیں۔‘‘ - مولانا ابوالکلام آزاد

''Educationists should build the capacities of the spirit of inquiry, creativity, entrepreneurial and moral leadership among students and become their role model.'' - Maulana Abul Kalam Azad

چوٹی پر چڑھنا طاقت کا تقاضا کرتا ہے، چاہے وہ ماؤنٹ ایورسٹ کی چوٹی ہو یا آپ کے کیریئر کی چوٹی۔‘‘  - مولانا ابوالکلام آزاد

''Climbing to the top demands strength, whether it is to the top of Mount Everest or to the top of your career.'' -  Maulana Abul Kalam Azad

آپکے خواب پورے ہونگے ؛ بشرطہ کہ اسکے لیے آپکو خواب دیکھنا ہوگا۔مولانہ ابوالکلام زاد

''To succeed in your mission, you must have single-minded devotion to your goal.''  - Maulana Abul Kalam Azad

''کیا ہم یہ نہیں سمجھتے کہ خود اعتمادی خود انحصاری کے ساتھ آتی ہے؟ ''-  مولانا ابوالکلام آزاد

''Do we not realize that self-respect comes with self-reliance? ''- Maulana Abul Kalam Azad

’’عظیم خواب دیکھنے والوں کے عظیم خواب ہمیشہ ماورا ہوتے ہیں۔‘‘ - مولانا ابوالکلام آزاد

''Great dreams of great dreamers are always transcended .'' - Maulana Abul Kalam Azad

مولانہ ابو الکلام آزاد کے متاثر کن القابات کی  ایچ ڈی تصاویر ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے نیچے "لرن مور" بٹن پر کلک کیجیے۔