علامہ اقبال کے مشہور اشعار

SHAYARI OF ALLAMA IQBAL

علامہ اقبال کے مشہور اشعار

ḳhudī ko kar buland itnā ki har taqdīr se pahle ḳhudā bande se ḳhud pūchhe batā terī razā kyā hai

خودی کو کر بلند اتنا کی ہر تقدیر سے پہلے خدا بندے سے خود پوچھے بتا تیری رضا کیا ہے ۔

علامہ اقبال کے مشہور اشعار

sitaron se aage jahan aur bhi hai abhī ishq ke imtihan aur bhī haiñ 

ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہے۔ ابھی عشق کے امتحان اور بھی ہیں۔

علامہ اقبال کے مشہور اشعار

maanā ki terī diid ke qābil nahīñ huuñ maiñ tū merā shauq dekh mirā intizār dekh

مانا کی تیری دید کے قابل نہیں ہوں میں تومیرا شوق دیکھ میرا انتظار دیکھ

علامہ اقبال کے مشہور اشعار

tire ishq kī intihā chāhtā huuñ mirī sādgī dekh kyā chāhtā huuñ

تیرے عشق کی انتہا چاہتا ہوں میری سادگی دیکھ کیا چاہتا ہے؟

علامہ اقبال کے مشہور اشعار

tu shāhin hai parwaz hai kaam tera tere samne asmān aur bhī hai

تو  شاہین ہے پرواز ہے کام تیرا تیرے سامنے آسمان  اور بھی ہیں

علامہ اقبال کے مشہور اشعار

hazaron saal nargis apni  be-nuri pe roti hai badi mushkil se hotā hai chaman meñ dīda-var paidā

ہزاراں سال نرگس اپنی بے نوری پے روتی ہے۔ بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا

علامہ اقبال کے مشہور اشعار

apne man men Duub kar pā ja suragh-e-zindagi tu agar merā nahīn bantā na ban apna to ban 

اپنے من میں ڈوب کر پا جا سراغِ زندگی تو اگر میرا نہیں بنتا نہ  بن اپنا تو بن

علامہ اقبال کے مشہور اشعار

شکریہ