کلاس 5ویں اور 8ویں اسکالرشپ امتحان 2023 کا
حتمی نتیجہ اور میرٹ لسٹ
مورخہ 12 فروری کے منعقدہ جماعت پنجم اور ہشتم اسکالرشپ امتحان جو مہاراشٹر اسٹیٹ ایگزامینیشن کونسل، پونے کے ذریعے لی جاتی ہے۔
اسکے حتمی (فائینل) نتائج کا اعلان 13 جولائی 2023 کو مہاراشٹر اسٹیٹ ایگزامینیشن کونسل، کی ویب سائٹ پر کیا گیا ہے
اس سے قبل جماعت پنجم اور ہشتم اسکالرشپ امتحان کے عارضی نتائج کا اعلان 29 اپریل 2023 کو کیا گیا تھا
اسکے بعد ایگزامینیشن کونسل نے 29 اپریل 2023 سے 5 مئی 2023 کے اعتراضات کے لیے وقفہ دیا گیا تھا۔
اس دوران موصول ہونے والی درخواستوں پر کارروائی کرکے ان امتحانات کا حتمی نتیجہ تیار کیا گیا ہے۔
اس حتمی نتیجے کی بنیاد پر اسکالرشپ ہولڈرز کی میرٹ لسٹ حکومت کے منظور شدہ سیٹوں سے مشروط کر دی گئی ہے۔
جماعت پنجم اور ہشتم اسکالرشپ امتحان حتمی نتیجہ کیسے چیک کریں؟
final result 2023
مارک شیٹ/سرٹیفکیٹ کے حوالے سے
learn more