مولانا ابوالکلام آزاد کی
متاثر کن کہانی
مولانہ آزاد جب جیل میں تھے ،انکی اہلیہ کا کلکتہ میں انتقال ہو گیا۔
محب ّ وطن افراد نے بیگم آزاد کی یاد میں ایک مجسمہ بنانے کا فیصلہ کیا

اور اس کام کو انجام دینے کے لیے بیگم آزاد میموریل فنڈ بنا کر رقم جمع کرنا شروع کر دی

رفتہ رفتہ خزانے میں رقم جمع ہوتی رہی اور

جب مولانا آزاد جیل سے باہر آئے تو اس میں بڑی رقم جمع ہو چکی تھی۔ آزاد کی رہائی کے بعد انہیں اس فنڈ کے بارے میں بتایا گیا۔

جب انھیں اس طرح کے چندہ جمع کرنے کے پیچھے کا مقصد معلوم ہوا تو وہ بہت ناراض ہوے۔

انھوں نے کہا یہ سب ابھی بند کرو۔ فنڈ میں اب تک جمع کی گئی رقم الہ آباد کے کملا نہرو اسپتال کو دی جانی چاہیے۔

مولانہ ابو الکلام آزاد کے متاثر کن القابات کی ایچ ڈی تصاویر ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے نیچے "لرن مور" بٹن پر کلک کیجیے۔

Learn more
مفصل معلومات اوت کوئز کے لیےنیچے کلک کیجیے