Tilted Brush Stroke

عالمی ہاتھ دھونے کا دن

ہاتھ دھونے کا صحیح طریقہ کیا ہے؟

image by freepik

Tilted Brush Stroke

اکثر بیماریاں  گندے ہاتھوں سے پھیلتے ہیں۔ اس لیے ہاتھ صحیح طرح سے دھونا بھی بہت ضروری ہے۔ چلییے دیکھتے ہیں۔۔۔

image by freepik

پانی سے ہاتھ دھوئیں

مناسب مقدار میں صابن لیں

ہتھیلیاں رگڑیں

انگلیاں ایکدوسرے میں اچھے سے باری باری رگڑیں

ہتھیلیوں کی جانب سے انگلیاں رگڑیں

تصویر کے مطابق انگلیوں کو رگڑیں

دائیں اور بائیں انگوٹھوں کو تصویر کے مطابق رگڑیں۔

دائیں انگلیاں بائیں ہتھیلی پر اور بائیں انگلیاں دائیں ہتھیلی پر رگڑیں

ہاتھوں کو صاف پانی سے دھویں۔

سوکھے تولیے سے ہاتھ صاف کریں۔

تولیے کی مدد سے نل بند کریں۔

آپ کے ہاتھ اب صاف ہیں۔

کم از کم 40 سے 60 سیکنڈ تک اس طرح عمل کریں

پوسٹ اچھی لگی ہو تو اپنے دیگر اردو پڑھنے والوں تک ضرر شیئر کریں

इस  जानकारी को हिंदी में पढ़ने के लिए निचे क्लिक कीजिय