جماعت پنجم /ہشتم اسکالرشپ امتحان
درخواست فارم بھرنے کی تاریخ میں توسیع۔
مزید جانئیے۔۔۔
ہر سال کی طرح اس سال بھی جماعت پنجم اور ہشتم اسکالرشپ امتحان منعقد کی جارہی ہے۔
مہاراشٹر راجیہ پاریکشا پریشد کی طرف سے اعلان جاری کیا گیا ہے۔
اس بار 2023 کے امتحان مورخہ 12 فروری 2023 (اتوار) کو منعقد ہوگی
درخواست کی تاریخ 16 نومبر 2022 سے شروع کی گئی تھی۔
ء15 دسمبر کی بجائے 20 دسمبر تک نارمل فیس ادا کرکے فارم بھر سکتے ہیں۔
لیکن 21 دسمبر سے آپ کو لیٹ فیس ادا کرنی ہوگی۔
لیٹ فیس
مزییدد 50 روپئے ادا کر کے فارم بھر سکتے ہیں،
اس امتحان کی اطلاع کونسل کی ویب سائٹ www.mmscepune.in اور https://www.mseppps.in پر شائع کی گئی ہے۔
مدارس(اسکول) رجیسٹریشن کے لیے ذیل میں کلک کیجیے۔
رجیسٹریشن
مدارس(اسکول) لاگ ان کے لیے ذیل میں کلک کیجیے۔
لاگ ان