جماعت پنجم /ہشتم اسکالرشپ امتحان2023
-فروری 2023 میں
ایڈمٹ کارڈ ڈاؤن لوڈ کریں
ہر سال کی طرح اس سال بھی جماعت پنجم اور ہشتم اسکالرشپ امتحان منعقد کی جارہی ہے۔
مہاراشٹر اسٹیٹ ایگزامینیشن کونسل نے ایک ہی دن ریاست مہاراشٹر کے تمام اضلاع میں 12 فروری 2023
کو پری ہائر پرائمری اسکالرشپ امتحان (5ویں کلاس) اور پری سیکنڈری اسکالرشپ امتحان (8ویں کلاس) کا انعقاد کیا ہے۔
اس امتحان کے ایڈمٹ کارڈ کا اعلان کونسل کی سرکاری ویب سائٹ پر کر دیا گیا ہے۔
تاہم، تمام اسکول کے پرنسپل اپنے اسکول کے لاگ ان سے طلبہ کے ایڈمٹ کارڈ ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں۔
اس امتحان کی اطلاع کونسل کی ویب سائٹ www.mmscepune.in اور https://www.mseppps.in پر شائع کی گئی ہے۔
download admit card
admit card