ء16ویں سی ٹی ای ٹی کا انعقاد دسمبر 2022 سے

بارہاں فیک نیوز کے ذریعہ غلط بیانات کے بعد بالآخر سی ٹی ای ٹی کا انعقاد دسمبر 2022 میں عمل پزیر ہوگا۔

اس  بار آپ جتنی جلدی  فارم بھرتے ہیں  اتنے زیادہ امکان ہیں کہ آپکی دلچسپ شدہ سینٹر آپ کو دستیاب کیاجائیگا۔

امتحان کی صحیح تاریخ امیدواروں کے ایڈمٹ کارڈ پر بتائی جائے گی۔

امتحان کی صحیح تاریخ امیدواروں کے ایڈمٹ کارڈ پر بتائی جائے گی۔ امتحانات، نصاب، زبان، اہلیت کے معیار، امتحانی فیس، امتحانی شہر اور اہم تاریخوں کی تفصیلات پر مشتمل تفصیلی معلوماتی بلیٹن جلد ہی CTET کی آفیشل ویب سائٹ https://ctet.nic.in پر دستیاب ہو گا

دلچسپی رکھنے والے امیدواروں سے درخواست کی جاتی ہے کہ وہسی ٹی ای ٹی کی  ویب سائٹ ملاحظہ کریں۔

آن لائن درخواست دینے کا عمل 31-10-2022 (پیر) سے شروع ہوگا اور آن لائن درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ 24-11-2022 (جمعرات) 23:59 بجے تک ہے۔ فیس 15:30 بجے سے پہلے 25-11-2022 (جمعہ) تک ادا کی جا سکتی ہے۔

مفصل معلومات حاصل کرنے کے لیے ذیل میں لرن مور بٹن پر کلک کیجیے۔

سی ٹی ای ٹی کی مکمل تیاری آن لائن کیجیے۔ آن لائن  مفت ٹیسٹ کے لیے ذیل میں لرن مور بٹن پرکلک کیجیے