سی ٹی ای ٹی 2022 پری ایڈمی کارڈ جاری cbse کی طرف سے مستند خبر

ء20 دسمبر 2022 کو  بورڈ نے CTET 2022 پری ایڈ کارڈ جاری کیا ہے۔

مرکزی استاد اہلیت پری ہال ٹکٹ 2022-2023  سی ٹی ای ٹی کی ویب سائٹ پر موجود ہیں۔ CTET.nic.in

مرکزی استاد اہلیت  ا،تحان ( سی ٹی ای ٹی ) دسمبر 2022 تا جنوری 2023 ماہ میں انعقاد کی جائیگی۔

فی الحال ویب سایٹ پر پری ایڈمٹ کارد محیا کیئے گئے ہیں۔

ایڈمٹ کارڈ جلد دستیاب ہوں گے۔  اس وقت آپ نے جو امتحان سینٹر درج کیا تھا اسکی تصدیق کے لیئے آپنا پری ایڈمٹ کارڈ جانچ لیجیے۔ 

مفصل معلومات حاصل کرنے کے لیے ذیل میں لرن مور بٹن پر کلک کیجیے۔

سی ٹی ای ٹی کی مکمل تیاری آن لائن کیجیے۔ آن لائن  مفت ٹیسٹ کے لیے ذیل میں لرن مور بٹن پرکلک کیجیے