سی ٹی ای ٹی 2022  ایڈمٹ کارڈ جاری سی بی ایس ای کی طرف سے مستند خبر

26/12/2022

ء20 دسمبر 2022 کو  بورڈ نے سی ٹی ای ٹی نے 2022 پری ایڈ مٹ  کارڈ جاری کیے تھے۔

مرکزی استاد اہلیت  ہال ٹکٹ 2022-2023  سی ٹی ای ٹی کی ویب سائٹ پر 26  دسمبر 2022 سے  موجود ہیں۔

  سی ٹی ای ٹی کی ویب سائٹ 

CTET.nic.in

مرکزی استاد اہلیت  ا،تحان ( سی ٹی ای ٹی ) دسمبر 2022 تا جنوری 2023 ماہ میں انعقاد کی جائیگی۔

مورخہ 28 فروری سے امتحان کا آغاز ہوا جاتا ہے۔ آپ کو حاصل شدہ سینٹر پر امتحان کمپیوٹر بیسڑ ہوگی۔

پرچہ اوّل کے لیے آپ کو صبح  ساڑھے سات بجے حاضر رہنا ہوگا۔  اور پرچہ دوّم کے لیے دوپہر ساڑھے 12 بجے امتحان مرکز پر حاضر رہنا ہوگا۔

مفصل معلومات حاصل کرنے کے لیے ذیل میں لرن مور بٹن پر کلک کیجیے۔

سی ٹی ای ٹی کی مکمل تیاری آن لائن کیجیے۔ آن لائن  مفت ٹیسٹ کے لیے ذیل میں لرن مور بٹن پرکلک کیجیے