جماعت پنجم /ہشتم اسکالرشپ امتحان کے نتیجوں کا اعلان
مورخہ 31 جولائی 2022 کو مہاراشٹر راجیہ پریکشا پریشد پونہ کی جانب سے۔۔
منعقد کردہ جماعت پنجم اور جماعت ہشتم کی امکانی جوابات کی فہرست ویبسائٹ پر پبلش کی گئی تھی۔
امکانی جوابی فہرست پر اعتراضات کے لیے وقفہ دیا گیا تھا۔
آخرکار اعتراضات کے وقفہ کے بعد مورخہ 7 نومبر 2022 کی شام 6 بجے نتیجوں کا اعلان کیا گیا۔
طلبہ اپنا سیٹ نمبر اور مدارس اپنا لاگ ان استعمال کرکے نتیجہ دیکھ سکتے ہیں
طلبہ رزلٹ
مدارس اپنا لاگ ان درج کرکے رزلٹ دیکھنے کے لیے ذیل میں کلک کیجیے۔
اسکول رزلٹ
اگر پھر بھی آپکو اپنے نمبرات پر شبہ ہے تو مزید معلومات کے لیے ذیل کی لنک کلک کیجیے۔
rechecking