CCE pattern result sheet for urdu medium school download now

رزلٹ کے خاکے ڈاؤنلوڈ کیجیے

CCE pattern result sheet for urdu medium school download now

مہاراشٹر حکومت نے 2010 سے تہتناوی اور اعلیٰ تحتانوری اسکولوں کے لیے مسلسل ہمہ جہت قدرپیمائی اس قدرپیامئی کے طریقہ کار کو منظوری دی ۔

Tooltip

اردو میڈیئم

‘مسلسل ہمہ جہت قدرپیمائی کے تصور کا لفظی مطلب ہے  بچوں کی مسلسل اور جامع جانچ ۔  یہ بنیادی طور پر دو اجزاء پر مشتمل ہے – تشخیصٰ جانچ اور مجموعی جانچ ۔

Tooltip

اردو میڈیئم

جماعت اوّل سے ہشتم جماعت کے لیے، حکومت نے مسلسل ہمہ جہت قدرپیمائی طریقہ کار کو روب عمل لایا ۔  مخصوص موضوعات کے لیے مخصوص نمبرات دینا لازمی قرار دیا گیا ہے۔

Tooltip

اردو میڈیئم

حکومت نے تشخیصی جانچ میں کل آٹھ آلات شامل کیے ہیں۔  یہ آٹھ ٹولز  روزانہ مشاہدہ،  زبانی کام،  مظاہرہ/تجربہ ، سرگرمی/سرگرمی،  پروجیکٹ،  ٹیسٹ،  ہوم ورک/کلاس ورک اور دیگر (سیلف اسیسمنٹ/پیئر اسیسمنٹ) 

Tooltip

اردو میڈیئم

ا ن تمام اندراجات کو ایک جگہ  یکجا کرنے کے لیے  رزلٹ کے خاکے ضرورت پیش آتی ہے، 

Tooltip

اردو میڈیئم

CCE pattern result sheet for urdu medium school download now

جمات اوؔل تا ہشتم کی مثالی رزلٹ  کے خاکے کی تشکیل ہم نے دی ہے۔  آپ پی ڈی ایف اور ورڈ فائل کی صورت میں ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں۔ 

Tooltip

اردو میڈیئم

Download  Blank And Ideal Result Sheet For  Class One To eight  For Urdu Medium Schools In Maharashtra.  All The Result Sheet Is Based On CCE Pattern  ( Continuous Comprehensive Evaluation)

Tooltip

اردو میڈیئم

Download  first terms papers  (urdu and semi english)  ( Continuous Comprehensive Evaluation)

Tooltip

اردو میڈیئم