جماعت پنجم /ہشتم اسکالرشپ امتحان2023   -فروری 2023 میں

ہر سال کی طرح اس سال بھی جماعت پنجم اور ہشتم اسکالرشپ امتحان منعقد کی جارہی ہے۔

مہاراشٹر راجیہ پاریکشا پریشد کی طرف سے اعلان جاری کیا گیا ہے۔

سابقہ 3 سالوں سے ان امتحان کے ٹائم ٹیبل میں بدلاؤ ہو رہے تھے۔ لیکن ۔

اس بار 2023 کے امتحان مورخہ 12 فروری 2023 (اتوار) کو منعقد ہوگی

درخواست کی تاریخ 16 نومبر 2022 سے شروع کی گئی ہے۔

پری اپر پرائمری اسکالر شپ امتحان( جمات پنجم) پری سیکنڈری اسکالر شپ امتحان ( جماعت ہشتم) 12 فروری 2023 کو منعقد کی جائیگی۔

اس امتحان کی اطلاع کونسل کی ویب سائٹ www.mmscepune.in اور https://www.mseppps.in پر شائع کی گئی ہے۔

مدارس(اسکول) رجیسٹریشن کے لیے ذیل میں کلک کیجیے۔ 

مدارس(اسکول) لاگ ان  کے لیے ذیل میں کلک کیجیے۔