second semester 2024 exam paper in urdu with answers download now

Spread the love

second semester 2024 exam paper in urdu with answers download now

میقات دوّم/دوسری ششماہی/مجموعی قدر پیمائی نمبر 2 تمام پرچے جوابات کے ساتھ ابھی ڈاونلوڈ کیجیے۔

مجوموعی قدر پیمائی 2 ماہ مارچ یا اپریل میں لینا مطلوب ہے ۔ اسی بنا پر ہم نے تمام اساتذہ اور طلبہ کے لیے سال رواں 2023 کے لیے مثالی سوالیہ پرچوں کی تشکیل کی ہے۔ اور ایک اہم بات یہ ہے کہ اس سال ہم نے صرف سوالیہ پرچے ہی نہیں بنائے بلکہ جوابی پرچوں کو بھی شامل کیا ہے۔ امید کرتے ہیں اس سے آپ کو ضرور فائیدہ پہچے گا۔

یہاں سے آپ کیا کیا حاصل کر سکتے ہیں؟

آموزشی ماحصل کی بنیاد پر تیار شدہ سوالیہ پرچہ

اردو کے ساتھ سیمی انگلش مضامین کے پرچے بھی شامل

مثالی جوابی پرچے۔

زبانی پرچہ(جماعت وار)

مثالی لفظی اندراجات( جماعت وار)

اندراجی خاکہ(پی ڈی ایف اور ورڈ فائیل)

examsecond semester / summative evaluation 2
year2024new
state Maharashtra
curriculum state board of Maharashtra
mediumUrdu and semi English
class 1st to 7
content creator irshad ahmed vanwad (ratnagiri)
question papersavailable in pdf
answersavailable in video and pdf format
oral papers available in pdf
result sheetsavailable in pdf and word format
expected monthmarch or April

پرچے کیسے حاصل کریں؟

ذیل میں جماعت وار ٹیبل دیا گیا ہے۔ جس جماعت کے پرچوں کی ضرورت ہو اس جماعت کے سامنے کلک کیجیے۔

اُس پیج پر آپ کو سوالیہ پرچہ ، جوابی پرچے ، زبانی پرچے ، لفظی اندراجات کی پی ڈی ایف، اندراجی (رزلٹ) خاکہ دستیاب ہوںگے۔

ٹیبل

لنکجماعت
یہاں کلک کیجیےجماعت اوّل
یہاں کلک کیجیےجماعت دوّم
یہاں کلک کیجیےجماعت سوّم
یہاں کلک کیجیےجماعت چہارم
یہاں کلک کیجیےجماعت پنجم
یہاں کلک کیجیےجماعت ششم
یہاں کلک کیجیےجماعت ہفتم
second semester 2024 exam paper in urdu with answers download now

second semester 2024 exam paper in Urdu with answers download now

Cumulative evaluation 2 should be taken in months of March or April. That’s why we have created ideal question papers for the current year 2024 for all teachers and students. And one important thing is that this year we have not only created question papers but also added answer papers. Hope you will find it useful.

5 thoughts on “second semester 2024 exam paper in urdu with answers download now”

Leave a Reply

یوم آئین-26 نومبر – کوئز یوم آئین – 10 دلچسپ حقائق عالمی یوم اساتذۃ 5 اکتوبر-کوئز مہاتما گاندھی جینتی 2023 کوئز , معلومات اور مشہور اقتباسات عید میلاد النبی ﷺ اردو تقاریر pdf